مشال کیس میں انصاف ہوگا اور جلد ہوگا، آئی جی خیبر پختونخوا

آئی جی خیبرپختونخوا پولیس صلاح الدین محسود نے کہا ہے کہ مشال خان قتل کیس کی تحقیقات درست سمت اور شفاف انداز میں چل رہی ہیں، انصاف ہوگا اور جلد ہوگا۔

سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ ملزمان کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں پر کان نہ دھریں، انصاف ہوگا اور جلد ہوگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے