پاناما فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاناماپیپرز کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ریاست کو مضبوط بھی کرسکتا ہے اور کمزور بھی۔

خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ہوسکتا ہےکل کوئی معجزہ ہوجائے، جسٹس منیرسےانوارالحق تک سپریم کورٹ کےفیصلوں پرجوردعمل آیاوہ حالات اورتھے، اب کوئی چیز چھپائی نہیں جاسکتی۔

قائد خزب اختلاف کا کہنا تھا کہ ماضی کی تاریخ کو دیکھیں تو میرا وژن صاف ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے