قانونی طور پر جیتنے والا ہی اخلاقی جواز رکھتا ہے طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئینی و قانونی طور پر جو جیتا وہی اخلاقی جواز رکھتا ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کو جواب دیتےہوئے طلال چوہدری نے مزید کہا کہ پاناما کیس میں آئینی اور قانونی لحاظ سے جو جیتا ہے وہی اخلاقی جواز رکھتا ہے ،اس حوالے سے پی پی کی بات درست نہیں۔

ن لیگی رہنما کا کہناتھاکہ جب بھی کرپشن پر سوال ہوتا ہے تو پی پی کو سندھ اورمظلومیت کارڈ استعمال کرتی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے