ڈیلس کے کمیونٹی کالج سے 2افراد کی لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرڈیلس کے کمیونٹی کالج سے2افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق ڈیلس کے قریب آئرونگ میں نارتھ لیک کالج کو دوپہر پونے 12 بجے کے قریب ایک مسلح شخص کی موجودگی کی اطلاع پر گھیرے میں لے لیا گیا تھا۔

اس کے ایک گھنٹے بعد پولیس کو کیمپس میں 2افراد کی لاشیں ملیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے ایک شخص کو قتل کرنے کے بعد حملہ آور نے خودکشی کرلی۔ پولیس نے مکمل تلاشی کے بعد کالج کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے