ملتان: باپ نے 7 سالہ بیٹی کو قتل کردیا،ملزم گرفتار

ملتان میں گھریلو جھگڑے پر باپ درندہ بن گیا ،اپنی ہی 7 سال کی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کر دیا ۔

پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ محلہ نواز آباد تھانہ لوہاری گیٹ میں پیش آیا جبکہ ملزم وسیم نے گھریلو جھگڑے پر اپنی سات سالہ بیٹی رمشاء کو گلا دبا کر قتل کیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا ۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچی کی لاش تحویل میں لیتے ہوئے مفرور ملزم کو کچھ دیر بعد ہی گرفتار کرلیا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے