کراچی، بلوچ کالونی کی عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں واقع ایک عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں عمارت کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ۔

بلوچ کالونی کے پل سے متصل انعم اسٹیٹ نامی بلڈنگ کی اوپری منزلوں پر آگ لگی ہے۔

واقعے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری دھماکے کی جگہ پہنچ گئی ہے جبکہ فائر بریگیڈ اور ایمبولینسوں کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ اور اس سے ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جا سکا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے