پشاور؛ پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں کا لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ

پشاور میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اورمقامی افراد کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف مظاہرہ ، مشتعل افراد گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوگئے، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔

مظاہرے کی قیادت پارلیمانی سیکرٹری ماحولیات فضل الہی کر رہے ہیں، ڈنڈا بردار مظاہرین 132 کے وی گرڈ اسٹیشن رحمان بابا کے حدود میں داخل ہوگئے۔

پاکستان تحریک نصاف کے ایم پی اے فضل الہی کا کہنا تھا کہبجلی کی بحالی تک یہاں سے نہیں جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے میٹر بھی لگوائے ہیں اور بل بھی ادا کررہے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے