وزیر اعظم کل نجی دورے پر سعودی عرب جائیں گے

وزیر اعظم نواز شریف کل نجی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ سعودی عرب کے بعد 25 جون کو نجی دورے پر لندن جائیں گے جہاں وزیراعظم طبی معائنہ کرائیں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم کی گزشتہ برس ہارٹ سرجری ہوئی تھی اور جون میں ان کا چیک اپ ہونا تھا۔وزیراعظم کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی ہوں گے۔

وزیراعظم 30 جون کو لندن سے وطن واپس آئیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے