’میں غریب ہوں‘

بھارتی ریاست راجستھان میں امدادی راشن حاصل کرنے کے لیے گھر کی دیوار پر ’میں غریب ہوں‘ لکھوانا ہوگا۔

یہ متنازع حکم راجستھان کی ریاستی حکومت نے صادر کیا ہے۔

حکم کے مطابق وہ شہری جو غربت کی لکیر کے نیچے زندگی بسر کررہے ہیں انہیں اب حکومت کی جانب سے غلہ حاصل کرنے کے لیے اپنا سفید پوشی کا برہم توڑنا ہوگا۔

حکم کے مطابق جسے مفت غلہ درکار ہے وہ اپنی گھر کی دیوار پر ’میں غریب ہوں ‘ تحریر کروائے گا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے