خواتین کی تعلیم کے لئے جدوجہد کرنے والی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ٹویئٹر جوائن کر لیا ۔ ملالہ کو ٹوئٹر کی طرف سے خوش آمدید کہا گیا ہے ۔
Hi, Twitter.
— Malala (@Malala) July 7, 2017
ملالہ نے ٹویٹ کیا کہ آج ان کا سکول میں آخری اور ٹویٹر پر پہلا دن ہے . ملالہ یوسف زئی پر 9 اکتوبر 2012 کو طالبان نے قاتلانہ حملہ کیا تھا . جس میں وہ بچ گئی تھیں.