کرک میں مدرسے کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں مدرسے کی چھت گرنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکوذرائع کے مطابق ضلع کرک کے علاقے صابرآباد میں مدرسے کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 4افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیاگیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے