پی آئی کی فلائٹ میں تعداد سے زیادہ مسافر سوار کئے گئے

کراچی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی فلائٹ 372 میں تعداد سے زائد مسافروں کو ٹکٹ فروخت کئے گئے .

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے پاس کل 27 سیریز تک سیٹیں تھیں۔ جب کی کچھ مسافروں کو A, B, C 128 نمبر کی سیٹیں دی گئیں جو کہ جہاز میں ہیں ہی نہیں۔ اسکے علاوہ بھی 8 لوگوں کو مزید سیٹیں issue کی گئیں. اس صورتحال میں مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا.

یاد رہے کہ فروری 2017 میں کراچی سے سعودیہ جانے والی پرواز میں سات مسافروں کو کھڑے ہو کر سفر کرنا پڑا تھا. اور جہاز کے پائلٹ نے ایندھن بچانے کی غرض سے جہاز واپس موڑنے سے انکار کر دیا تھا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے