اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پو پابندیاں لگانے کی قرارداد منظور کر لی۔ قرارداد کے حق میں پندرہ جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں پڑا۔
چائنا اور روس نے بھی قرارداد میں امریکہ کا ساتھ دیتے ہوئے شمالی کوریا کو اکیلا چھوڑ دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چائنا اور روس کی حمایت کو ایک اہم معاشی سنگ میل قرار دے رہے ہیں۔