عائشہ احد کو انصاف دلانا چاہتے ہیں، نعیم الحق

تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا ہے کہ عائشہ احد سے ہمدردی ہے اور انہیں انصاف دلانا چاہتے ہیں۔

ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھاکہ سیاست عوامی مسائل پرکی جائے،کیچڑاچھالےکاسلسلہ بند ہوناچاہیے،سب سیاسی جماعتوں سےاپیل ہے کہ ذاتیات پرسیاست نہ کریں۔

نعیم الحق نے کہا کہ موجودہ وزیر اعظم کٹھ پتلی ہیں،صرف نواز شریف کی ہدایت پرعمل کررہے ہیں،نواز شریف حکومت میں دخل اندازی بند کردیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے