اگلے تین دن بارشیں

بارش

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سےمنگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ ٔ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخواہ اوربلوچستان میں مطلع ابرآلود ہے،

آج رات سےمنگل کے دوران کشمیر،اسلام آباد، بالائی پنجاب راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،سرگودھا،فیصل آباد،ساہیوال ،مردان،کوہاٹ،بنوں،مالاکنڈ،ہزارہ،پشاور ،سبی، ژوب، قلات، نصیر آباد ڈویژن ،ملتان،ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، ڈیرہ اسماعیل خان کے اکثرمقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے