نوازشریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج لاہور ہائی کورٹ میں ہوگی ۔

لاہورہائیکورٹ کےجسٹس مامون رشید شیخ سول سوسائٹی کی درخواست کی سماعت کریں گے۔

درخواست گزار کا موقف ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے ریلی کے دوران سپریم کورٹ کی تضحیک کی اور عوام کو عدلیہ سمیت قومی اداروں کےخلاف اکسایا ، لہٰذا استدعا ہے کہ نواز شریف کے خلاف توہین عدالت اور بغاوت کے الزام میں کارروائی کی جائے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے