الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت شروع ہوگئی۔

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن تحریک انصاف کے منحرف رہنما اکبر ایس بابر کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کر رہا ہے۔

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے فنڈر کی تفصیلات مانگ رکھی ہیں تاہم پی ٹی آئی 2 سال سے الیکشن کمیشن کو اکاؤنٹس کی تفصیلات فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے