نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کو اکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ

نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کو اکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا ، برطانیہ کی اوکسفورڈ یونیورسٹی کا شمار دنیا بھر کی بہترین یونیورسٹیوں میں کیا جاتا ہے۔

نوبیل انعام یافتہ ملالہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ میرا آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ ہوگیا ہے، جہاں سیاست، فلسفہ اور معاشیات کے مضامین پڑھوں گی.

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے