افغان فورسز کا آپریشن،23 طالبان ہلاک

افغان فورسز نے زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران 23 طالبان عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔

افغان میڈیا رپورٹ کے مطابق فورسز نے 13 صوبوں میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن کیا ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف زمینی و فضائی آپریشن کے دوران 23 افراد کو ہلاک کیا گیا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے