ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہارالحسن قاتلانہ حملےمیں بال بال بچ گئے

خواجہ اظہار پر قاتلانہ حملہ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید

کراچی کے علاقے بفر زون میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن رہنما خواجہ اظہار پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں ایک پولیس اہلکاراورایک لڑکا جاں بحق ہوگیا جبکہ خواجہ اظہار الحسن محفوظ رہے۔

خواجہ اظہار کے مطابق وہ عید کی نماز پڑھ کر نکلے تو پولیس کے حلیے میں موٹر سائیکل پر سوار 2 دہشت گردوں نے انہیں دیکھ کر فائرنگ کردی۔

پولیس کے مطابق حملے میںایک پولیس اہلکاراورایک لڑکا جاں بحق ہوا ہے جبکہ 3افراد زخمی بھی ہوئے ہیں،پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد بھی مارا گیا ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے