اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر

National Assembly Pakistan

قومی اسمبلی نے اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت کےقیام کابل کثرت رائےسےمنظورکرلیا

بل وزیر مملکت برائے داخلہ بلیغ الرحمان نے پیش کیا

بل کی منظوری سے قبل وفاقی وزیر داخلہ نے سینیٹ میں اپوزیشن کی جانب سے دی جانے والی تمام ترامیم کو منظور کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت تمام ترامیم کو قبول کرتی ہے۔

بل کی منظوری کے وقت تحریک انصاف کے اراکین ایوان میں موجود نہیں تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے