وزیراعظم کوکوئی نہیں ہٹا سکتا:خورشید شاہ

khorsheed shah

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے کہا انہیں کچھ لوگ ہٹا نا چاہتےہیں، ایسا ہو بھی سکتا ہے،مگر جب تک پارلیمنٹ اور جمہوریت ہے تب تک کوئی نہیں ہٹا سکتا۔

لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتےہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ کرپشن کی لعنت ختم کرنے کے لیے کارروائی بلاتفریق ہونی چاہیے، تحقیقات کی جائے کہ دہشت گردی اورکرپشن کب اورکہاں سے آئے ۔

انہوں نے سوال کیا کہ ضرب عضب اور دوسرے آپریشنز کی ضرورت کیوں پڑی؟ اگر قوم ہمارے سپہ سالار کی تعریف کرتی ہے تو اس پر سیاستدانوں کو خوش ہونا چاہیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے