بھارت میں دنیا کے سب سے بڑے صحت پروگرام کا آغاز

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی بے دنیا کی سب سے بڑی ہیلتھ انشورنس اسکیم کا آغاز کردیا جس سے 50 کروڑ غریب افراد مستفید ہوں گے۔

خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ’مودی کیئر‘ کے نام سے شروع کیا جانے والے اس پروگرام کے تحت ہر غریب خاندان کو سنگین یا طویل المدتی علاج کے لیے 5 لاکھ روپے علاج کی مد میں فراہم کیے جائیں گے۔

مرکزی اور 29 ریاستی حکومتوں کے بشمول سالانہ ایک ارب 60 کروڑ ڈالر اخراجات آئیں گے اور طلب کی مناسبت سے اسکیم کی فنڈنگ کو آہستہ آہستہ بڑھایا بھی جائے گا۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مشرقی ریاست جھاڑکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں صحت کارڈ دیے اور اسے بھارت کے لیے تاریخی دن قرار دیا۔

انہوں نے اس اسکیم کو بھارت کے غریب عوام کو صحت کی سہولیات ک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے