لاہور: زینب زیادتی و قتل کیس کے مجرم عمران کی خاندان سے آخری ملاقات کا پروانہ جاری کردیا گیا۔
جیل حکام کے مطابق عمران کی اہلخانہ سے آخری ملاقات 16 اکتوبر کو دن 12 بجے جیل میں کرائی جائے گی۔
جیل حکام کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کے مطابق آخری ملاقات کے لیے 50 سے زائد افراد نہ آئیں اور ملاقات کرنے والے قومی شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لائیں۔