سپریم کورٹ کے فیصلے پر عطاء الحق قاسمی لائیو شو میں آبدیدہ ہو گئے

معروف کالم نگار ، ادیب ، شاعر عطاء الحق قاسمی نے سپریم کورٹ کی جانب سے اپنے خلاف فیصلہ آنے پر پہلی بار اپنے موقف کا اظہار کیا . اس میں انہوں نے باقاعدہ اعداد و شمار کے ذریعے ثابت کیا کہ ان کے خلاف فیصلہ درست نہیں اور وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے .

https://www.youtube.com/watch?v=DdS8WMRoJdo

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے