آئس نشے کی عادی خاتون کونسلر سمیت 15 منشیات فروش گرفتار

کراچی کے علاقے بہادر آباد سے آئس نشے کی عادی خاتون کونسلر سمیت 15 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کالج اور یونیورسٹیوں میں طلبہ کو منشیات فروخت کرتے تھے۔

پولیس حکام کا بتانا ہے کہ گرفتار خاتون ملزمہ نارتھ ناظم آباد یوسی 21 کی کونسلر اور خود بھی آئس نشے کی عادی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے