پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا لیکن خبر میڈیا سے غائب

پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا لیکن خبر میڈیا سے غائب

پاڑاچنار کی غیور عوام نے طالبان کا سکول پر حملہ ناکام بنا دیا، طوری بنگش قوم نے حملہ ناکام کرکے 25 سے زائد طالبان کو پکڑ لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طالبان بھاری ہتھیاروں کے ساتھ پاراچنار کے نواحی سکول نستی کوٹ پر حملہ کرنے آئے تھے .

https://www.youtube.com/watch?time_continue=1&v=bmSoy-9kiBg

پاراچنار کے عوام نے اسکول پر حملہ کرنے والے کسی بھی دہشت گرد کو حکومت کےحوالے نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ کیا ہمیں بتایا جا سکتا ہے کہ 32 چیک پوسٹوں اور بارڈر پر باڑ ہونے کے باوجود یہ طالبان حملہ کرنے کیسے پہنچے .

جب سیکورٹی ادارے طالبان کو اپنی تحویل میں لینے پہنچے تو عوام نے طالبان سیکورٹی فورسسز کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا .

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے