عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر بجٹ سپورٹ کی منظوری دے دی

world bankعالمی بنک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر بجٹ سپورٹ کی منظوری دیدی۔ منظوری عالمی بنک بورڈ کے اجلاس میں دی گئی۔

وزارت خزانہ نے کہا ہے رقم پاکستان کی اقتصادی شعبے کی اصلاحات کیلئے دی گئی ہے۔

رقم توانائی شعبے میں اصلاحات کیلئے خرچ کی جائے گی۔ فنڈز کی منظوری عالمی بنک کا اصلاحات پر اعتماد ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے