گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام نلتر میں سیاح خاتون ڈاکٹر اور ان کے شوہر نے ست رنگی جھیل میں ڈوبنے والے لڑکےکو دل کی دھڑکن اور سانس کو بحال کرنے کے ہنگامی طریقہ کار (سی پی آر) دیکر جان بچالی۔ The tourist doctor saved the lives of two young men at Naltar Valley Gilgit Baltistan| […] Read more
یوسف حسین کا تعلق گلگت مجینی محلہ سے ہے۔ کرونا کے آغاز کے دنوں میں وہ گلگت میں قیام پذیر تھے، وباء زدہ علاقے میں رشتہ داری زیادہ ہونے اور میڈیا میں بار بار کرونا کے متعلق خبریں سامنے آنے پر وہ بھی اس معاملے میں بڑے محتاط ہوگئے۔ یوسف حسین کہتے ہیں کہ ٹیلی […] Read more
گلگت: وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے کابینہ تحلیل کرنے اور اسمبلی کو توڑنے کے بعد گلگت بلتستان عبوری صوبہ کا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے اعلانات اور دعوؤں پر سوالیہ نشان، فروغ نسیم کمیٹی بھی سرتاج عزیز کمیٹی کی طرح محض رپورٹ تک محدود ہوکررہ گئی۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان […] Read more
گلگت دنیور کی مرکزی امام بارگاہ کے امام جمعہ اور اسلامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر علامہ شیخ مرزا علی کا ماننا ہے کہ کسی بھی انسانی معاشرہ میں رونما ہونے والے حادثہ یا واقعہ کے حوالے سے مختلف آراء قیاس آرائیاں اور تبصرے ہوتے رہے ہیں اور ایسے معاشروں جہاں پر علمی فکر پر […] Read more
26فروری 2019 کو پاکستان میں سامنے آنے والے کرونا کے پہلے مریض کا تعلق گلگت بلتستان سے تھا۔ کرونا وباء کے مرکزی ملک چین کا ہمسایہ ہونے، دیگر ممالک سے واپس آنے والے افراد کی بڑی تعداد اور ملک سے کٹا ہوا علاقہ ہونے کی وجہ سے گلگت بلتستان میں کرونا کا خوف بہت زیادہ […] Read more
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کا نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس کی سماعت کےدوران اس معاملے کا نوٹس لیا اور گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو کل […] Read more
گلگت بلتستان اسمبلی نے ایک قرار داد کی بھاری اکثریت سے منظوری دی جس میں صوبائی حکومت سے گلگت بلتستان میں فیملی کورٹس قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرار داد میں کہا گیا کہ ایوان گلگت بلتستان میں فیملی کورٹس کی اہمیت و افادیت کو انتہائی شدت سے محسوس کرتا ہے کہ ملک […] Read more
اگر جغرافیائی اعتبار سے اس بات کا محاصرہ کیا جائے تو اس وقت دنیا کی ساٹھ فیصد مارکیٹ گلگت بلتستان سے براہ راست منسلک ہونے کے ساتھ تقریباً پورے ایشیاء کی پینتالیس فیصد مارکیٹ تک گلگت بلتستان کی براہ راست رسائی ہے۔ یعنی دنیا کی پینتالیس فیصد مارکیٹ تک گلگت بلتستان زمینی تجارت باآسانی کر […] Read more
جمعہ 24 ستمبر کو” گلوبل کلائیمیٹ سٹرائک” کے نام سے ایک عالمی احتجاج ہوا جسمیں لاکھوں لوگوں نے حصہ لیا۔ کورونا وبا کے بعد اب تک یہ دنیا میں سب سے بڑا احتجاج ہے جس میں مختلف ملکوں کے لوگوں اور خاص کر بچوں اور نوجوانوں نے بھر پور حصہ لیا۔ اس عالمی احتجاج کی […] Read more