لاہور کے سفاری پارک کا ملازم شیروں کے حملے میں ہلاک

لاہور: رائیونڈ روڈ پر واقع سفاری پارک کا ملازم شیروں کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔

رائیونڈ روڈ کے سفاری پارک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 18 سالہ ملازم بلال گھاس کاٹ رہا تھا کہ شیروں نے اس پر حملہ کر دیا۔

پارک انتظامیہ کے مطابق ہلاک ہونے والے ملازم بلال کی کھوپڑی اورکچھ ہڈیاں ملی ہیں جب کہ واقعے کی مختلف پہلووں پر تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے