لاہورسےپی پی158 اور این اے 123 سے شہباز شریف بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے آزاد امیدوار چوہدری یوسف علی 23847 ووٹ لے کر پیچھے ہیں

ملک پھر میں بارہویں عام انتخابات میں پولنگ کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

عام انتخابات2024:پی پی 158 لاہور پاکستان مسلم لیگ ن نے میاں شہباز شریف 38642 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے آزاد امیدوار چوہدری یوسف علی 23847 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

دوسری طرف لاہورکے حلقہ این اے 123 کے کل 222 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ بھی سامنے آگیااین اے 123 سےمسلم لیگ ن کےشہبازشریف 63953 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیںجبکہ آزاد امیدوار افضال عظیم 48486 حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے