لکی مروت ؛ دہشتگردوں کی فائرنگ، ایس ایچ او کے 2بھائی جاں بحق

 پشاور: لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کے دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ لکی گاؤں اباخیل میں پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل بھی شامل ہے۔

دہشت گردوں نے فائرنگ ایس ایچ او کے گھر پر کی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے