خیبرپختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق 23 جنوری تک صوبے میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودےگرنےکا بھی خطرہ ہے جب کہ میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش اور سردی کی شدت میں اضافے کا الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے