عراق میں امریکی جہاز کو پیش آنیوالے حادثے میں 4 ہلاکتیں ہوئیں: سینٹکام کی تصدیق

واشنگٹن: سینٹکام نے عراق میں گر کر تباہ ہونے والے امریکی جہاز حادثے میں 4 ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔

سینٹکام نے دعویٰ کیا ہے کہ جہازفرینڈلی یا دشمن کی کارروائی کا نشانہ نہیں بنا، فی الحال ریسکیوکاعمل جاری ہے۔

امریکی سینٹکام نے بتایا کہ واقعےمیں عملےکے6 میں سے 4 اہلکارہلاک ہوگئے۔

سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی ری فیولنگ طیارہ کے سی 135عراق کےمغربی علاقےمیں12مارچ کوگرا، واقعےکی وجوہات جاننےکے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے