خلیج عرب تنازعے کو طول دینا کسی کے مفاد میں نہیں،ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ خلیج عرب ملکوں اور قطر کے درمیان تنازعے کو طول دینا کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔

رجب طیب اردوان نے یہ بات قطر بحران حل کیلئے استنبول سے عرب ملکوں کو روانہ ہونے کے موقع پر کی ۔

2 روزہ دورے میں رجب طیب اردوان سب سے پہلے سعودی عرب پہنچیں گے جہاں وہ شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن

سلمان سے ملاقات کریں گے۔

طیب اردوان بعد ازاں کویت میں امیر شیخ صباح الاحمد الصباح سے ملیں گے اور آخر میں قطر پہنچ کر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں

گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے