بلجیم: جنگ عظیم اول میں اتحادیوں کی فتح کا صد سالہ جشن

بلجیم میں جنگ عظیم اول کے دوران ’پیشن ڈال‘ کے معرکے میں اتحادیوں کی فتح کے صد سالہ جشن کی تقریبات منائی گئیں۔

تقریب میں بلجیم کے بادشاہ فلپ، ملکہ میتھلڈ، برطانیہ کے شہزادہ ولیم، شہزادی کیتھرائن اور برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر اتحادی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پرفارمنس پیش کی گئی اور لیزر لائٹ پروجیکشن کے ذریعے اس معرکے کے مختلف مناظر بھی پیش کیے گئے۔

تین ماہ جاری رہنے والے اس معرکے میں اتحادی اور جرمن افواج کے 5 لاکھ سپاہی اور افسر ہلاک، زخمی اور لاپتہ ہوئے تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے