بچوں کے جاسوسی ادب کے خالق اشتیاق احمد انتقال کر گئے

ishtiaqپاکستان میں بچوں کے جاسوسی ادب کے بانی اشتیاق احمد کراچی میں ایئرپورٹ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

مرحوم اشتیاق احمد کا تعلق پنجاب کے شہر جھنگ سے ہے جو کراچی میں 5روزہ بین الاقوامی کتب میلے میں شرکت کرنے آئے ہوئے تھے، جہاں ان کے آٹھ سوویں ناول کا اجراء ہوا تھا۔ کتب میلہ گزشتہ روز اختتام پذیر ہواہے۔

بچوں کو انسپکٹر جمشید، محمود، فاروق، فرزانہ، انسپکٹر کامران مرزا اور شوکی سیریز کے نام سے بچوں کو جاسوسی ادب سے روشناس کرانے کا سہرا مرحوم اشتیاق احمد کے سر جاتا ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے