پاکستان میں نئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل اسلام آباد پہنچ گئے

devidپاکستان میں نئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق نئے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل صدر مملکت ممنون حسین کو اپنی اسناد سفارت پیش کریں گے۔

ڈیوڈ ہیل کو رچرڈ اولسن کی جگہ سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ ڈیوڈ ہیل اس سے قبل لبنان کے سفارتخانے میں اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تجزیے و تبصرے