کورونا وائرس خطرے کے باعث پاک افغان بارڈر بند کرنے کا فیصلہ

چمن: کورونا وائرس خطرے کے پیش نظرپاک افغان بارڈر ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق کورونا وائرس خطرے کے پیش نظرپاک افغان بارڈر ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بارڈر بند ہونے کے نتیجے میں آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں گی جب کہ وفاقی وزارت داخلہ نے اس حوالے سے ایف سی حکام کو آگاہ کردیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے