وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم درانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

پولیس کے مطابق وفاقی وزیر ہاؤسنگ اور جے یو آئی ف کے مرکزی رہ نما اکرم خان درانی بنوں کے علاقے نرمی خیل سے گذر رہے تھے کہ ان کے قافلے کے راستے میں بم دھماکا ہو گیا ۔

دھماکے میں ایمبولینس تباہ ہو گئی جبکہ میڈیل اسٹاف کے دو افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔

اکرم خان درانی ایم ایم اے کے دور میں خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلیٰ بھی رہے ۔

جے یو آئی میں شمولیت سے قبل وہ عوامی نیشل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بھی رہے ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے