شدید دھند کے باعث موٹروےلاہور سے شیخوپورہ تک بند

شدید دھند کے باعث موٹر وے کو لاہور سے شیخوپورہ تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔

موٹر وے ذرائع کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر وے کو لاہور سے شیخوپورہ تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے ۔

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کو فوگ لائٹس استعمال کرنے ،، رفتار کم اور گاڑیوں کے درمیان فاصلہ رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے