پلاک میں پنجابی شاعر رائے محمد خان ناصر کیساتھ ایک شام منائی گئی

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر(پلاک ) کے زیراہتمام ممتاز پنجابی شاعر رائے محمد خان ناصر کے اعزاز میں پنجاب آڈیٹوریم میں ایک شام کا اہتمام کیا گیا ۔

ڈائریکٹر پِلاک ڈاکٹر صغریٰ صدف ، مشتاق صوفی، ڈاکٹرسعید بھٹہ ، پروین ملک، افضل ساحر، خاقان حیدر غازی سمیت دیگر مقررین نے انکے فن و شخصیت پر روشنی ڈالی ۔ اس موقع پرگلوکارسجاد بری اور مبینہ اکبر نے رائے محمد خان ناصرکاکلام گایا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے