ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کاآج ایم کیو ایم میں شمولیت کا امکان

سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ میں دوبارہ ایم کیو ایم میں شامل ہو سکتاہوں ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عامرلیاقت حسین کا کہناتھا کہ میں ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کر سکتاہوں اور ہو سکتا ہے کہ میں آج ہی ایم کیو ایم میں شامل ہو جاﺅں۔

یاد رہے کہ عامر لیاقت حسین اس سے قبل ایم کیو ایم کے پلیٹ فارم سے وفاقی وزیر بنے تھے بعدازاں ایم کیو ایم کی جانب سے ان کی پارٹی رکنیت معطل کرالی گئی جس پر وہ ایم کیو ایم سے مستعفی ہو گئے تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے