پاکستان نے ہندو مندر کے واقعے پر بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

پاکستان کے دفتر خارجہ نے کرک میں ہندو مندر کے واقعے پر بھارت کے بے بنیاد الزامات کومسترد کر دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت خوداقلیتوں کےحقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کرنےوالا سب سےبدنام ملک ہے، آرایس ایس، بی جےپی حکومت کا ریکارڈ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کےحقوق کی خلاف ورزیوں کا تسلسل ہے۔

خیال رہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے کرک میں ہجوم نے مندر جلا دیا تھا جس پر چیف جسٹس آف پاکستان نے از خود نوٹس بھی لیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے