سندھ میں پیپلزپارٹی کی بیڈ گورننس عوام کو بتائیں : اجلاس کی اندرونی کہانی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کےمطابق پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں وزیراعظم نے پی ٹی آئی سندھ کی قیادت کو متحرک ہونے کی ہدایت دیتے ہوئے اہم ٹاسک بھی سونپا۔

وزیراعظم نے کہا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کے کارنامے عوام کو بتائیں، پیپلزپارٹی نے 12 سال میں سندھ میں کیا کیا عوام کو آگاہ کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کی بیڈ گورننس اور عوامی مسائل اجاگر کریں جب کہ سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی کاموں سے بھی آگاہ کیا جائے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے