لاہور: زیر تعمیر پلازہ کا شیڈ گرنے سے 2 مزدور ہلاک

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں زیر تعمیر پلازہ کا شیڈ گرنے سے دو مزدور ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئے۔

ریسکیو ٹیم کے مطابق ڈی ایچ اے فیز 9 میں زیرتعمیر کمرشل عمارت کا شیڈ اس وقت زمین بوس ہو گیا جب وہاں کئی مزدور کام کر رہے تھے۔

شیڈ گرنے سے مزدور رضوان اسلم اور رضوان امانت ملبے تلے دب گئے، ریسکیو نے ملبہ ہٹایا تو دونوں دم توڑ چکے تھے۔

پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے