لاہور کے علاقے ضرار شہید روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق ضرار شہید روڈ پر پیش آنے والے حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ادھر کاروبار میں نقصان پر تاجر نے خودکشی کر لی۔