آج رمضان کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آج شام رمضان کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ صیام کا چاند گزشتہ صبح 7بج کر 32منٹ پر پیدا ہوچکا ہے اور آج غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35گھنٹے سے زائد ہوگی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شام بیشترعلاقوں میں مطلع صاف یا جزوی ابرآلود رہنےکاامکان ہے تاہم چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں جب کہ آج کی شام غروب آفتاب اورغروب قمر کا فرق 71گھنٹے ہوگا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے