اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 161 روپے 50 پیسے پر برقرار

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ نو پیسے کم ہوگئی۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 161 روپے 23 پیسے ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 161 روپے 50 پیسے پر برقرار ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے