بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں طلبہ کی امن واک پر جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم جمیعت کا حملہ ، متعدد طلبہ زخمی

مبینہ طور پر مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ، جمیعت طلبہ اسلام ، پشتون اسٹوڈنٹس کونسل، پیپلز ایس ایف، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس کونسل کی امن واک جاری تھی کہ ایڈمن بلاک کے قریب اسلامی جمعیت طلبہ نے واک پر حملہ کر دیا .

https://twitter.com/AroojAurangzb/status/1478008474801999874?s=20

اس دوران اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری یونیورسٹی پہنچ گئی اور مزید خون خرابہ نہیں ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ترجمان پولیس کے مطابق یونیورسٹی میں صورتحال کنٹرول کرنے کےلیے تمام وسائل استعمال کیے جارہے ہیں اور طلبہ کی آمدورفت پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں.میڈیا رپورٹس کے مطابق جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم جمعیت طلبہ اسلام اور جماعت اسلامی کی تنظیم اسلامی جمعیت کے درمیان کشیدگی تصاویر کا باعث بنی ہے.

دوسری طرف جمیعت طلبہ اسلام نے یونیورسٹی ایڈمن بلاک میں احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آوروں کو گرفتا ر نہ کیا گیا تو یونیورسٹی بند کردیں گے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے